Real Estate Ahkam wa Masail ریئل اسٹیٹ احکام و مسائل

In Stock
ALL OVER INDIA DELIVERY AVAILABLE

₹500

₹375

Title NameReal Estate Ahkam wa Masail
Descriptionزمین کے اقسام ، فن تعمیر اور شہری منصوبہ بندی سے متعلق مسلمانوں کے کارنانمے، مزموم تعمیر، ناجائز قبضے اور جبری معاملے، زمین و مکانات کے خرید و ضروخت، دلالی، ٹھیکیداری، پاٹنر شپ  اور اس کے لئے سودی قرض اور ان کی زکوۃ کے احکام کو مفصل مدلل لکھا گیا ہے، بکژرتپیش آنے والے مسائل، رئیل اسٹیٹ سے جڑی ہوئی قیمتی اہم ہدایات، ظلم سے روکنے والے ترغیبی و تربہیبی واقعات کا ایک مستند ذخیرہ ، جو اس شعبہ کی بد عنوانیوں کی روک تھام کا انشاءاللہ ذریعہ ہوگا۔
AuthorMufti Abu Bakr Jabir Qasmi / Mufti Rafiuddin Haneef Qasmi
LanguageUrdu
Pages544
Size22×14
Vol.1
Published byFaisal International
BindingHard Bound
CategoryFiqah
PUBLISHER IDARA FAISAL
  • PUBLISHER : IDARA FAISAL