
FATAHULLAHUL AHAD BATAUZIH ADABUL MUFRAD/فتح اللہ الاحد بتوضیح الادب المفرد
In Stock
₹3,300
₹1,950
مرشد العلماء سیدی و سندی حضرت اقدس مفتی احمد صاحب خانپوری دامت | برکاتہم کی بروز ہفتہ بمقام سورت مجالس کا سلسلہ اکابرین کے ایماء پر پچھلے کئی سالوں سے جاری ہے، اور اس سلسلہ کی پہلی کڑی "ریاض الصالحین کی مجالس کل پندرہ جلدوں پر مشتمل بنام حدیث کے اصلاحی مضامین، طبع ہوکر خواص وعوام میں بے پناہ مقبول ہو چکی ہیں۔
اس سلسلہ کی دوسری کڑی امام بخاری علیہ الرحمۃ کی الادب المفرد ہے جس کی ترتیب و تبویب کی سعادت راقم السطور کو حاصل ہوئی ، واللہ الحمد ۔
حضرت دامت برکاتہم کا ۔ مثالوں ، اکابرین کے اقوال و واقعات کے ذریعہ ہے۔ مؤثر طریقہ افہام و تفہیم ہر اس شخص کو بخوبی معلوم ہے جس نے آپ کی تقریر و وعظ کو سنا ہے، اور آپ کی تحریر پڑھتی ہے، اور وہ بلاشبہ از دل خیز و بر دل ریزڈ کا واقعی مصداق ہے۔
مجالس الادب المفرد کی جلد اول حضرت دامت برکاتہم کے متوسلین ومعتقدین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت و توفیق پر اولا اللہ رب العزت کا شکر ادا کر رہے ہیں، اور ثانیاً ان تمام معاونین کا جنھوں نے اس کی ترتیب میں جس قدر بھی حصہ لیا ہو، فجزاهم الله أحسن الجزاء في الدارين
ارئین اگر اس کتاب میں کوئی فروگذاشت یا ئیں تو اس کا ذمہ دار یہ نا تجربہ کار راقم الحروف ہے، لہذا اس پر تنبیہ کرنے کی صورت میں حق واضح ہو جانے کے بعد بلا پس و پیش بعد کے ایڈیشن میں اصلاح کر لی جائے گی۔
جمع و ترتیب: ابراہیم بن یوسف اٹالوی
مدرس اسلامک دعوہ اکیڈمی لیسٹر، برطانیہ ۲۳ / رمضان المبارک ۴۳۷ باد مطابق ۲۹ جون ۲۰۱۶ء بروز چهارشنبه
PUBLISHER | MAKTABA MAHMOODIYA |
VOLUME | 4 |
LANGUAGE | URDU |
SHARAH | MUFTI AHMED KHANPURI SAHAB D.B. DABHEK |
HARD COVER | 2500 PAGES |
- PUBLISHER : MAKTABA MAHMOODIYA
- VOLUME : 4
- LANGUAGE : URDU
- SHARAH : MUFTI AHMED KHANPURI SAHAB D.B. DABHEK
- HARD COVER : 2500 PAGES